مندرجہ ذیل میں سے پیالوں مین دال ڈالنا محاورہ غلط ہے۔
اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم انوکھی یافتہ فساد والی بات کرنا ہے۔
کسی کو گالیاں مت دو
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔
ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔
اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
پیٹ کاٹنا کا مطلب اخراجات میں کمی کرنا ہے
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کا درست مطلب یہ اول خویش بعد درویش انتخاب ہے۔
ماروں گّھٹنا، پھوٹے آنکھ :
یعنی ضرب تو گھٹنے پر لگی ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ تمھاری آنکھ پھوٹ گئی۔
یہ کہاوت ایسے وقت استعمال ہوتی ہے جب کہا یا کیا تو کچھ جائے اور فریق اس کا مطلب کچھ اور ہی نکال لے جس کی کوئی تُک ہی نہ ہو۔
لال پیلا ہونا ایک درست محاورہ ہے جس کا مطلب ہے غصے یا بے چینی کی حالت میں ہونا۔
یہ محاورہ عموماً کسی کی شدت غصے یا جذباتی کیفیت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم جھوٹ موٹ کا رونا ہے۔