ریختہ کے معنی کیا ہیں؟

ریختہ کے معنی کیا ہیں؟

Explanation

ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔

ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔

اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔