ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟
ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟
Explanation
ماروں گّھٹنا، پھوٹے آنکھ :
یعنی ضرب تو گھٹنے پر لگی ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ تمھاری آنکھ پھوٹ گئی۔
یہ کہاوت ایسے وقت استعمال ہوتی ہے جب کہا یا کیا تو کچھ جائے اور فریق اس کا مطلب کچھ اور ہی نکال لے جس کی کوئی تُک ہی نہ ہو۔