یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

Explanation

زندگی ہے تو پھر ملاقات ہوگی۔ اگر دوست زندہ ہے تو صحبت باقی ہے ، بالعموم کسی صحبت ی اجلسے کے اختتام پر یہ کہ اجاتا ہے اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی .