اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی آلہ یا ہتھیار کا نام ہو۔ ... ایسا اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے اسم صوت کہلاتا ہے، صوت کے معنی آواز کے ہوتے ہیں۔
جادہ وہ چھوٹا راستہ جو مشکل اور دشوار ہو جادہ کہلاتا ہے۔ جادہ (trail)، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کے لیے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ (path) ہوتی ہے۔