جادہ پیما کا مفھوم کیا ھے

جادہ پیما کا مفھوم کیا ھے

Explanation

جادہ وہ چھوٹا راستہ جو مشکل اور دشوار ہو جادہ کہلاتا ہے۔ جادہ (trail)، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کے لیے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ (path) ہوتی ہے۔