مرکب توصیفی کی تعریف: وہ مرکب ناقص جس کا دوسرا جزء پہلے جزء کی صفت(اچھائی ،برائی،مقدار، رنگت وغیرہ)بیان کرے۔ جیسے: رَجُلٌ جَمِیْلٌ ...
اس معاشرے کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ اکثر و بیشتر تعلیم یافتہ طبقے اور اس کی تعلیم کو تربیت میں کمی ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔
صبح کی اخبار آگئی
Mustansar Hussain Tarar S.I. is a Pakistani author, travel enthusiast, mountaineer, writer, novelist, columnist, TV host and former actor.
Born: March 1, 1939 (age 83 years), Mandi Bahauddin
بابر کی سوانح تزک بابری ایک تاریخی دستاویز ہے۔
یہ سولہویں صدی کے وسط ایشیاء اور فارس کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔
میاں شاہ دین (پیدائش: 2 اپریل 1868ء– وفات: 2 جولائی 1918ء) پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور جسٹس چیف کورٹ، لاہور تھے۔
ماں، باپ، دادا، بیٹا، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو کنیت کہتے ہیں
غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے، جبکہ ان کی والدہ جنوری 1840ء تک بقیدِ حیات تھیں، ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔