تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟

تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟

Explanation

قافیہ و ردیف سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔

اس کی ابتدا انیسویں صدی میں فرانس سے ہوئی۔