Sacred Places | MCQs
Q2: Which places are referred to as "Shu'aar Allah" in Surah Al-Baqarah, Ayah 158?
قرآن مجید کی سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 158 میں کن مقامات کو شعائر اللہ قرار دیا گیا ہے؟
Q3: Zam Zam is the spring of water that emerged from beneath the feet of Hazrat Ismaeel (A.S). What is the meaning of Zam Zam?
زم زم پانی کا چشمہ ہے جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے قدموں کے نیچے سے نکلا۔ زم زم کا کیا مطلب ہے؟
Q4: Who discovered the “Zam Zam Well”?
\"زم زم کا کنواں\" کس نے دریافت کیا؟
Q5: In which mosque, seventy prophets have offered prayers?
کس مسجد میں ستر انبیاء کرام نے نماز پڑھی تھی؟
Q6: Where is the grave of Hazrat Ismail (A.S)?
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟
Q7: Where is the grave of Hazrat Adam (علیہ)?
حضرت آدم علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟
Q8: Where is the grave of Hazrat Yahya (A.S)?
حضرت یحییٰ علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟
Q9: Where is the grave of Hazrat Ayuob (AS)?
حضرت ایوب علیہ السلام کی قبر کہاں ہے؟