دعا کو قرآن و حدیث میں عبادت کا مغز قرار دیا گیا ہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "الدُّعَاءُ مُخُّ العِبَادَةِ" یعنی "دعا عبادت کا مغز ہے"۔
عبد عربی میں غلامی، بندگی، اطاعت، اور تعمیل کے معنی میں آتا ہے۔
عبادت کا مطلب اللہ کی مکمل فرمانبرداری اور بندگی ہے۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.