عبادت عربی زبان کے لفظ عبد سے نکلا ہے۔ جس کے معنی کیا ہیں؟

عبادت عربی زبان کے لفظ عبد سے نکلا ہے۔ جس کے معنی کیا ہیں؟

Explanation

عبد عربی میں غلامی، بندگی، اطاعت، اور تعمیل کے معنی میں آتا ہے۔

عبادت کا مطلب اللہ کی مکمل فرمانبرداری اور بندگی ہے۔