قرآن و حدیث میں کس چیز کو بہترین عبادت قرار دیا گیا ہے؟
قرآن و حدیث میں کس چیز کو بہترین عبادت قرار دیا گیا ہے؟
Explanation
دعا کو قرآن و حدیث میں عبادت کا مغز قرار دیا گیا ہے۔
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: "الدُّعَاءُ مُخُّ العِبَادَةِ" یعنی "دعا عبادت کا مغز ہے"۔