A. صفوان اور ولید
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. عتبہ اور شیبہ
D. حارث اور زبیر
Explanation
عتبہ اور شیبہ طائف کے وہ دو بھائی تھے جنہوں نے رسول ﷺ پر ظلم کیا۔
انہوں نے طائف میں اہلِ قریش کے کہنے پر آپ ﷺ پر پتھر برسائے۔
Show/Hide Explanation
A. سردی
B. حج
C. قحط
D. گرمی
Explanation
غزوہ تبوک 9 ہجری کو پیش آیا جب پورا عرب قحط کی لپیٹ میں تھا۔
غزوہ تبوک قحط کے سال میں پیش آیا تھا۔
اس وقت مسلمانوں کو شدید قحط اور تکالیف کا سامنا تھا ، مگر پھر بھی رسول اللہ ﷺ نے اس جنگ کی تیاری کی
Show/Hide Explanation
A. تعلیم و تدریس اپنا مشغلہ بنایا۔
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. جہاد شروع کی۔
D. طب کا شعبہ اختیار کیا۔
Explanation
ابن خلدون نے سیاست سے کنارہ کش ہو کر تعلیم و تدریس کو اپنا مشغلہ بنایا اور وہ مختلف جامعات میں تدریس کرتے رہے۔
انہوں نے مقدمہ ابن خلدون کے ذریعے تاریخ، معیشت اور سماجیات کے حوالے سے اہم کام کیا۔
Show/Hide Explanation
Explanation
صلح حدیبیہ ایک اہم معاہدہ تھا جو 628ء میں مدینہ اور مشرکینِ مکہ کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر طے پایا۔
اس معاہدے کے تحت مسلمانوں کو مکہ جانے اور خانہ کعبہ کی زیارت کی اجازت دی گئی، لیکن وہ صرف 3 دن وہاں قیام کر سکتے تھے۔
صلح حدیبیہ کا مقصد امن قائم کرنا اور دونوں طرف کے تنازعات کو حل کرنا تھا ، اور یہ معاہدہ اسلام کے پھیلاؤ کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوا۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. مرد 53 اور عورتیں 2
C. مرد 63 اور عورتیں 2
D. مرد 73 اور عورتیں 2
Explanation
بیعت عقبہ ثانیہ میں 75 افراد شامل تھے: 73 مرد اور 2 عورتیں (حضرت نسیبہ بنت کعب اور حضرت اسماء بنت عمرو)۔
یہ بیعت نبوت کے 13ویں سال حج کے موقع پر ہوئی، جس میں اہلِ یثرب نے نبی کریم ﷺ کی مکمل حمایت کا عہد کیا۔
Show/Hide Explanation
A. دو
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. تین
D. چار
Explanation
اسلام کے پھیلنے کے بعد مدینہ میں تین اہم فرقے بن گئے تھے۔
ان فرقوں میں مسلمان ، منافقین ، اور یہود شامل تھے۔
Show/Hide Explanation
A. امام مالک
B. امام شافی
C. امام حنبل
D. امام بخاری
Explanation
Muḥammad ibn Ismā‘īl al-Bukhārī , commonly referred to as Imam al-Bukhari or Imam Bukhari, was a Persian Islamic scholar who was born in Bukhara.
Born: July 20, 810 AD,Uzbekistan
Died: September 1, 870 AD, Uzbekistan
Show/Hide Explanation
آگرہ قلعہ ______ کے ذریعہ تعمیر کیا گیا؟
A. Babar
B. Shah Jahan
C. Akbar
D. None of these
Explanation
Akbar made it his capital and arrived in Agra in 1558 .
His historian, Abul Fazl , recorded that this was a brick fort known as ' Badalgarh '.
It was in a ruined condition and Akbar had it rebuilt with red sandstone from Barauli area Dhaulpur district, in Rajasthan .
Show/Hide Explanation
جس وقت خلافت وفد نے 1920 میں انگلینڈ کا دورہ کیا اس وقت برطانوی وزیراعظم کون تھا؟
A. Chamber line
B. Lloyd George
C. None of these
D. Churchill
Explanation
The Khilafat delegation, led by Muhammad Ali, Shaukat Ali, and other Indian Muslim leaders , visited England in 1920 to protest the treatment of the Ottoman Empire and its Caliph (the spiritual leader of the Muslim world) by the British government.
At that time, David Lloyd George was the Prime Minister of the United Kingdom, serving from 1916 to 1922.
Show/Hide Explanation
بغاوت کی جنگ _____ میں ہوئی؟
A. 1857
B. 1877
C. 1867
D. None of these
Explanation
Indian Mutiny , also called Sepoy Mutiny or First War of Independence , widespread but unsuccessful rebellion against British rule in India in 1857–59 .
Begun in Meerut by Indian troops (sepoys) in the service of the British East India Company, it spread to Delhi, Agra, Kanpur, and Lucknow.
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0