غزوہ تبوک جب پیش آیا وہ _____ کا سال تھا۔

غزوہ تبوک جب پیش آیا وہ _____ کا سال تھا۔

Explanation

غزوہ تبوک 9 ہجری کو پیش آیا جب پورا عرب قحط کی لپیٹ میں تھا۔

غزوہ تبوک قحط کے سال میں پیش آیا تھا۔

اس وقت مسلمانوں کو شدید قحط اور تکالیف کا سامنا تھا، مگر پھر بھی رسول اللہ ﷺ نے اس جنگ کی تیاری کی