Energy | MCQs
Q61: Who is the current Energy Minister of Sindh Province?
صوبہ سندھ کے موجودہ وزیر توانائی کون ہیں؟
Q62: Belgium announced to shut down its nuclear power plants by the year?
بیلجیئم نے اپنے جوہری پاور پلانٹس کوکس سال تک بند کرنے کا اعلان کیا؟
Q63: Poland has chosen the __________ firm 'Westinghouse' to build its first nuclear power plant.
پولینڈ نے اپنا پہلا جوہری پاور پلانٹ بنانے کے لیے ____ فرم 'ویسٹنگ ہاؤس' کا انتخاب کیا ہے۔
Q65: TAPI gas pipeline was inaugurated jointly by leaders of four countries on 23 February___?
تاپی گیس پائپ لائن کا افتتاح چار ممالک کے رہنماؤں نے کس سال کیا؟
Q66: SNGPL stands for?
Q67: Pakistan Petroleum Limited (PPL) has discovered gas, hydrocarbon reserves an exploratory well Margand X-1 in __________?
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے گیس اور ہائیڈرو کاربن کے ذخائر کو دریافت کرنے والا کنواں مارگنڈ ایکس ون کہاں دریافت کیا ہے۔
Q68: NEPRA was created when the Parliament of Pakistan passed the NEPRA Act______?
نیپرا اس وقت بنایا گیا جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے نیپرا ایکٹ ۔۔۔۔۔ منظور کیا؟
Q69: What is the rank of Pakistan among countries having gas reserves?
گیس کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکونسا ہے؟
Q70: Where is the biggest hydropower plant located in Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کہاں واقع ہے؟
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0