Gas Reserves | MCQs

    Q1: Oldest oil well present in which province of Pakistan?

    تیل کا سب سے قدیم کنواں پاکستان کے کس صوبے میں موجود ہے؟

    Q2: Pakistan Petroleum Limited (PPL) has discovered gas, hydrocarbon reserves an exploratory well Margand X-1 in __________?

    پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے گیس اور ہائیڈرو کاربن کے ذخائر کو دریافت کرنے والا کنواں مارگنڈ ایکس ون کہاں دریافت کیا ہے۔

    Q3: What is the rank of Pakistan among countries having gas reserves?

    گیس کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبرکونسا ہے؟