سب سے قدیم نازل شدہ آسمانی کتاب کونسی ہے؟
-
A. Zaboor
-
B. Injeel
-
C. Quran
-
D. Tawrat
Explanation
First revealed Holy book: Tawrat
Second revealed Holy book: Zaboor
Third revealed Holy book: Injeel
Last revealed holy book: Quran
-
A. بار بار پڑھی جانے والی کتاب
-
B. حق و باطل میں فرق کرنے والی کتاب
-
C. مقدس کتاب
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
الفرقان کا مطلب فرق کرنے والی ہے۔
قرآن مجید کو "الفرقان" اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حق اور باطل میں واضح فرق کرتا ہے۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. عرش سے
-
C. اللہ تعالیٰ کی طرف سے
-
D. آسماں سے
Explanation
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا گیا۔
یہ ہدایت کی کتاب ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کے ذریعے نازل ہوئی۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. سورۃ البقرہ
-
C. سورۃ النساء
-
D. سورۃ الاسراء
Explanation
آیت: وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
ترجمہ: اور کہہ دو کہ حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔
یہ آیت سورۃ الاسراء (بنی اسرائیل)، آیت نمبر 81 میں موجود ہے۔
-
A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
-
D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی مکمل تدوین اور یکسان نسخوں کی تیاری کی۔
انہوں نے قرآن کے مختلف نسخوں کو یکجا کر کے ایک مکمل نسخہ تیار کیا، جو آج تک محفوظ ہے۔
-
A. اعلان کرنا
-
B. قرآن کا ںازل ہونا
-
C. پیغام پہچانہ
-
D. چپکے سے دل میں بات ڈالنا
Explanation
وحی کی لغوی تعریف: 'الْإِعْلَام فِي خَفَاء'۔ (پوشیدہ بات کی خبر دینا)۔ |
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. مرد
-
C. نبی کی بیویاں
-
D. عورتیں
Explanation
تعالین کا لفظ قرآن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
یہ لفظ خاص طور پر آیتِ تطہیر میں آتا ہے، جہاں ان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
-
A. اللہ کا بندہ
-
B. شہر کا نام
-
C. اللہ کا پیغمبر
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا معنی عبداللہ ہے؛ یعنی اللہ کا بندہ۔
یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔
حضرت یعقوب علیہ السلام کے لقب کے حوالے سے ''بنی اسرائیل'' کا معنی ''عبداللہ کی اولاد'' ہے۔
\"وحی\" کے لغوی معنی ۔ ۔۔۔۔ ہیں
-
A. True dreams
-
B. Concealed indication
-
C. Be revealed
-
D. Allah's Message
Explanation
The literal meaning of "Wahi" is: Allah's Message
2 kinds of Wahi are there
1 Wahee-e-Matlu:
It means the revelation which God has transmitted in His own words and speech
2 Wahee-e-Ghair Matlu:
It is the revelation that Allah projected in the heart of the Holy Prophet.
ND11-2-2023
وحی الٰہی کا لفظی معنی کیا ہے؟
-
A. To point out or to give message
-
B. To talk
-
C. To order
-
D. None
Explanation
Muhammad's first revelation was an event described in Islamic tradition as taking place in 610 AD.
5 ayats
Surah Alq
At the age of 40 in cave Hira
Wahee-e-Matlu: Wahee-e-Matlu means the revelation which God has communicated in His own words and speech, for example, the Quran.
Wahee-e-Ghair Matlu: It is the revelation which Allah projected in the heart of the Holy Prophet.
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0