قرآن مجید کا ایک نام الفرقان ہے جس کے معنی کیا ہیں؟

قرآن مجید کا ایک نام الفرقان ہے جس کے معنی کیا ہیں؟

Explanation

الفرقان کا مطلب فرق کرنے والی ہے۔

قرآن مجید کو "الفرقان" اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حق اور باطل میں واضح فرق کرتا ہے۔