قرآن کی تدوین کی فکر کس نے کی؟

قرآن کی تدوین کی فکر کس نے کی؟

Explanation

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی مکمل تدوین اور یکسان نسخوں کی تیاری کی۔

انہوں نے قرآن کے مختلف نسخوں کو یکجا کر کے ایک مکمل نسخہ تیار کیا، جو آج تک محفوظ ہے۔