اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی آلہ یا ہتھیار کا نام ہو۔ ... ایسا اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے اسم صوت کہلاتا ہے، صوت کے معنی آواز کے ہوتے ہیں۔
اشعار کے ذریعے کسی کی تعریف کرنے کو منقبت کہتے ہیں لیکن یہ لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف میں لکھے ہوئے اشعار کو کہا جاتا ہے۔ مرزا غالب اور علامہ اقبال سمیت بیشتر مشہور شعرا نے منقبت لکھیں ہی