وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
Explanation
مجهول الحال اس راوی کو کہتے ہیں جس کی حالت یا پہچان واضح نہیں ہوتی، یعنی اس کی سچائی یا قابل اعتبار ہونے کی تصدیق نہیں ہوتی،
حالانکہ اس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد موجود ہوں۔