غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں ۔

غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں ۔

Explanation

غزل کے آخری شعر کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرہ میں اکثر شاعر اپنا تخلص استمال کرتےہیں اور دوسرے مصرہ میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استمال کیا جاتا ہے