Explanation
ہر انسان کا حلقہ احباب ہوتا ہے-
اور ہرحلقہ احباب سے کچھ لوگ خوش ہوتے ہیں اور کچھ نہ خوش -
اگر آپکو اپنے حلقہ احباب کے رویے اور معاملات کا پتہ ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کے اندر اتنی صلاحیت ہے کہ آپ غلط یا صحیح میں فرق کر سکیں-
اگر آپ پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ہیں تو آپ سے عموما لوگ ناراض ہی رہیں گے
ایک ٹریفک وارڈن جتنا مرضی سخت ڈیوٹی کرلے لیکن جب وہ ہمارا قانون کے خلاف ورزی پر 200 کا چالان کرتا ہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ وہ ہمیں کیسا لگتا ہے؟
اگر آپکو وہ آپکی غلطی پر چالان پر بھی اچھا لگے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہت بہتر ہے -