میں ____ کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ یہ مجھ پر مزید اثر نہ کرے

میں ____ کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ یہ مجھ پر مزید اثر نہ کرے

Explanation

میں بری عادات  کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ یہ مجھ پر مزید اثر نہ کرے 

***** 

انسان اگر کوئی بری عادت اپنا لیتا ہے تو ضروری نہیں ہے کہ وہ جان بوجھ کر اپنائیے-

بعض اوقات انسان کو اندازہ نہیں ہوتا اور وہ کسی عادت کو اپنا لیتا ہے لیکن اس عادت کا اندازہ یا علم ہوجانے کے بعد نہ چھوڑنا بری عادت ہے جو کہ آپکا مستقبل اور زندگی دونوں خراب کر سکتی ہے-


 EMT rescue1122 Paper Psychometric MCQ