میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ____ میں اچھا ہوں

میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ____ میں اچھا ہوں

Explanation

میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ گفتگو /کاروبار /لین دین/اخلاقیات 

 میں اچھا ہوں 


***** 

اگر آپ کی گفتگو، کاروبار، لین دین، اخلاقیات وغیرہ مختلف لوگوں کے ساتھ اچھی اور بہترین ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ ہر ماحول میں خود کو بہتر طریقہ سے ایڈجسٹ کر سکتے ہیں - اور ایسے لوگوں کو ہر معاشرہ اور محکمہ میں ترجیح دی جاتی ہے - 

 EMT Paper Psychometric MCQ