وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:
Answer: ماضی مطلق
Explanation
ماضی مطلق وہ فعل ہے جو ماضی کے کسی واقعے کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس کے قریب یا دور ہونے کی وضاحت نہیں کرتا۔ مثال: علی نے کتاب پڑھی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟
- وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
- ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- اگر کالا سفید کہلاتا ہے سفید سرخ کہلاتا ہے سرخ گلابی کہلاتا ہے گلابی ہرا کہلاتا ہے ہرا نیلا کہلاتا ہے تو انسان کے خون کا رنگ کونسا ہوگا؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جماعت صحابہ رضہ کی ہجرت کے لیے حبشہ کی جگہ کا تعین اس لیے کیا کہ وہاں کا بادشاہ کیا تھا؟
- غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
- "وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟
- درہ گومل کس شہر کے قریب واقع ہے۔
- درج ذیل میں سے کون سے دو حروف قریب الصوت ہیں؟