وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Answer: اسم مصدر
Explanation
اسم مصدر وہ اسم ہے جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جاتا ہے لیکن زمانے کی قید نہیں ہوتی۔
مثال: محبت، نفرت، دوستی — ان میں عمل موجود ہے مگر وقت کا تعین نہیں۔
This question appeared in
Past Papers (7 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
Secondary School Teacher SST Past Papers, Syllabus, Jobs (3 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- " اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے"
- اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔
- جس جملے کا مسند الیہ تو اسم ہو لیکن مسند میں کوئی نہ کوئی فرق پایا جاتا ہو، ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟
- جب کوئی کام افراط اور تفریط سے بچ کر کیا جائے۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
- دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟
- وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟