وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
Answer: فعل
Explanation
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے فعل کہلاتا ہے
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔
- ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں
- " اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ---ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے"
- وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
- وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟