وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
Explanation
ایسا فعل جس کا فاعل معلوم ہو اسے فعل معروف کہا جاتا ہے۔
معروف کے معنی مشہور یا جانا پہچانا کے ہیں
روز مرہ زندگی میں بات کرنے کے معمول کے انداز کو فعل معروف کہتے ہیں۔
شاہدہ نمازپڑھتی ہے، عمران نےآم کھایا، عمران کتاب لائے گا
اِن جملوں میں پڑھتی ہے، کھایا اورلائے گا فعل معروف ہیں۔