"وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟

"وہ رو رہا تھا۔" کس زمانے کی مثال ہے؟

Explanation

 یہ جملہ ماضی استمراری زمانے کی مثال ہے، جس میں کوئی کام ماضی میں کسی خاص وقت پر جاری تھا۔

رونا ایک عمل ہے جو جاری حالت میں بیان کیا گیا ہے ("رہا تھا" سے پتہ چلتا ہے کہ عمل مکمل نہیں ہوا تھا بلکہ جاری تھا