وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟

وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟

Explanation

اسم حالیہ وہ اسم نکرہ ہے جو فاعل یا مفعول کی حالت کو ظاہر کرے۔

مثلاً:وہ لڑکا ہستے ہوئے چل رہا تھا

آپ کھیلتے کھیلتے گر گئے،

ND-21-5-2023