استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Answer: واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Explanation
اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences
اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔
یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی
- سبحان اللہ! کتنا خوبصورت منظر ہے، قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟
- یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آج کا اخبار کہاں ہے؟
- وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟
- استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟
- کس غزوہ میں منافقین موسم کی شدت کا بہانہ بنا کر پیچھے رہے؟