کس غزوہ میں منافقین موسم کی شدت کا بہانہ بنا کر پیچھے رہے؟
کس غزوہ میں منافقین موسم کی شدت کا بہانہ بنا کر پیچھے رہے؟
Explanation
غزوہ تبوک میں منافقین موسم کی شدت اور دشوار راستوں کا بہانہ بنا کر پیچھے رہ گئے تھے۔
اس غزوہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شدید گرمی اور طویل سفر کے باوجود جہاد کا عزم کیا تھا۔