استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی
Answer: واہ کیا خوبصورت موسم ہے
Explanation
Exclamatory Sentence Definition in Urdu. اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔
یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
Livestock and Dairy Development Jobs, Past Papers, Syllabus (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
- درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گی۔
- آج موسم بہت خوش گوار ہے۔ اس جملے میں مبتدا کا انتخاب کریں؟
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
- درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اس کی نذر کمزور ہے
- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے
- درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں