سبحان اللہ! کتنا خوبصورت منظر ہے، قواعد کی رو سے کیا ہے؟

سبحان اللہ! کتنا خوبصورت منظر ہے، قواعد کی رو سے کیا ہے؟

Explanation

سبحان اللہ! حیرت یا تعجب کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

قواعد کی رو سے یہ حرفِ استعجاب کہلاتا ہے۔