کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
Answer: خاکہ نگاری
Explanation
خاکہ نگاری ایک ادبی صنف ہے جس میں کسی شخصیت کی ظاہری خدوخال کے ساتھ اس کی سیرت و کردار کی جھلک بھی پیش کی جاتی ہے۔یہ سوانح عمری سے مختصر اور مؤثر انداز میں شخصیت کا تعارف پیش کرتی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- پاکستان کے اس شہید کا نام بتائیں جنہوں نے نشان حیدر کے ساتھ ساتھ ستارہ جرت بھی حاصل کر رکھا ہے
- زکوٰۃ ایک اہم مالی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک ــــــــــــــ بھی ہے۔
- قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ـــــــــــــــــــــــ کا بھی ذکر آیا ہے۔
- استاد کے ساتھ ______ کا چھولی دامن کا ساتھ ہے۔
- وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- قدرتی طور پر جمع شدہ برف کا ایک بڑا تودہ جو ڈھلان کے ساتھ حرکت کرتا ہو یا ماضی میں حرکت کرچکا ہو ــــــــــ کہلاتا ہے؟
- چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ
- چھوٹوں کے ساتھ _________ سے پیش آؤ
- وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟
- میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ___ میں اچھا ہوں