چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ
چھوٹوں کے ساتھ ------- سے پیش آؤ
Explanation
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ےتمام مخلوق کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گے ہیں۔ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جو بڑوں کا احترام نہیں کرتے اور چھوٹو ں پر شفقت نہیں کرتے وہ ہم میں سے نہیں۔