قدرتی طور پر جمع شدہ برف کا ایک بڑا تودہ جو ڈھلان کے ساتھ حرکت کرتا ہو یا ماضی میں حرکت کرچکا ہو ــــــــــ کہلاتا ہے؟
Answer: گلیشئر
Explanation
جب کسی طاس یا نشیبی وادی میں برف کا ایک وسیع ذخیرہ جمع ہو جائے تو اس ڈھیر میں سے زبان کی شکل کا ایک حصہ اوپری دباؤ کی بنا پر برآمد ہونے لگتا ہے جو آہستہ آہستہ سرکتے سرکتے اس انبار سے علاحدہ ہو کر ڈھلان کے ساتھ متحرک ہو جاتا ہے۔ اسے گلیشیر کہتے ہیں
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
GENERAL KNOWLEDGE (2 times)
Related MCQs
- وہ کون سی چیز ہے جو اوپر بھی جاتی ہے اور نیچے بھی آتی ہے لیکن حرکت نہیں کرتی؟
- کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
- میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں ۔
- یں اپنے سے سینئر عملے کے ساتھ کھانا پسند کرتا ہوں ۔
- وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
- وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- اگر کالا سفید کہلاتا ہے سفید سرخ کہلاتا ہے سرخ گلابی کہلاتا ہے گلابی ہرا کہلاتا ہے ہرا نیلا کہلاتا ہے تو انسان کے خون کا رنگ کونسا ہوگا؟
- اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ جو کوئی بخل کرتا ہے، بے شک اپنے آپ ہی سے ـــــــــــ کرتا ہے۔
- اللہ تعالی جب کسی قوم کو فنا کرنے کا اراہ کرتا ہے تو اس قوم میں -----کی صفات پیدا کرتا ہے؟