سینگ سمانا کا مفہوم جگہ ملنا ہے۔
Latent
کا مطلب ہوتا ہے جو چھپے ہوئے یا غیر ظاہری حالت میں ہو، یعنی جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو،
اس لیے مخفی ترجمہ مناسب ہے۔
موسیٰ کا لفظی مطلب پانی سے نکلا ہوا ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے قمیض لفظ درست نہیں ہے۔
بازیچہ اطفال سے مراد ہے بچوں کا کھیل
جادہ وہ چھوٹا راستہ جو مشکل اور دشوار ہو جادہ کہلاتا ہے۔ جادہ (trail)، جسے عام زبان میں پگڈنڈی کہاجاتا ہے، سے مُراد سفر کے لیے مستعمل ایک دُشوارگزار راہ (path) ہوتی ہے۔
نان شیعر کے معنی جوَ کی روٹی ہیں۔
مندرجہ ذیل میں سے محوش لفظ کے ہجے درست نہیں۔
"وہم" کا مطلب ہوتا ہے جھوٹا یا غیر حقیقی خیال، اور اس کی جمع اوہام ہوتی ہے
مطابقت کی لغوی معنی ہیں
یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت