کا درست ترجمہ بہت زیادہ کوشش کرنا ہے۔ Move heaven and earth
آب آتش کے معنی سرخ شراب ہیں۔
مرثیہ عربی لفظ "رثا" سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔
یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔
مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی۔
فلاحت نام کا مطلب زراعت ہے جبکہ خوش قسمت دنوں میں جمعہ, ہفتہ شامل ہیں ۔
بیہودہ کے معنی
گھٹیا
نازیبا
بدتمیز
"Preposterous" کا مطلب ہوتا ہے
کوئی بات جو بالکل بے وقوفانہ یا عقل کے خلاف ہو، یعنی جو غیر منطقی یا نامناسب ہو۔
"بقائے دوام" کا مطلب "ہمیشہ کی زندگی" ہے،
یعنی ایسی زندگی جو کبھی ختم نہ ہو
۔ یہ اصطلاح عام طور پر فلسفیانہ اور مذہبی مباحث میں استعمال ہوتی ہے
برائے تعمیل For compliance
قصد کرنا کا مطلب ارادہ کرنا ہوتا ہے۔
مبادا فارسی کا ایک لفظ ہے۔
اس کا مطلب ہے خدا نہ کرے
*********
RY 13-01-2023