Latent کا درست ترجمہ کیا ہے؟

Latent کا درست ترجمہ کیا ہے؟

Explanation

Latent

کا مطلب ہوتا ہے جو چھپے ہوئے یا غیر ظاہری حالت میں ہو، یعنی جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو،

اس لیے مخفی ترجمہ مناسب ہے۔