مخزن برطانوی ہند میں لاہور سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا
رسالہ مخزن کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی ہندوستان کے معروف قانون اور ریاست بہاولپور کے سابق چیف جج سر شیخ عبد القادر تھے۔
بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا،
اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔
اس شعر میں "بوم" سے مراد الو ہے۔
یہ شعر غلام علی ہمدانی کا لکھا ہوا ہے۔
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کی مشہور تصنیف ہے۔
ریل پیل ہونا محاورہ ہے، اس کا مطلب کثرت ہونا ہے۔
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے
جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے
تلخابہ شیریں کے شاعر کا نام حفیظ جالندھری ہے۔
شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔
درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے،
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
مندرجہ ذیل شعر آغا حشر شاعر کا ہے۔
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
دید وادید سے مراد ملاقات ہے۔