مشہور حمد "وہی خدا ہے" مظفر وارثی شاعر کی ہے۔
لفظ "سنگ" کا مترادف پتھر ہے۔
مخمس کے لفظی معنی پانچ ہیں۔
ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کا درست ترجمہ دور کے ڈھول سہانے ہے۔
رائی کا پہاڑ بنانا کا مطلب مبالغے سے کام لینا ہے۔
ٹو میک این آیس آف ونسیلف محاورے کا مطلب احمقانہ حرکت کرنا ہے۔
مقیاس الحرات گرامر کی رو سے اسم آلہ ہے۔
انجمن ترقی اردو کا دفتر کراچی میں ہے۔
علمی اور لغت کے مولف کا نام وارث سرہندی ہے۔
آئوٹ آف سائیٹ، آئوٹ آف مائینڈ کا ترجمہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے۔