طویل کا متضاد لفظ عریض ہے۔
غبار کارواں محشر عابدی کی تصنیف ہے۔
فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ نقش فریادی ہے۔
ان میں سے آج سارا حساب بے باق ہوگا فقرہ درست ہے۔
گو میڈ کا درست مطلب دیوانہ ہو جانا ہے۔
خوشی کے موقع ہے جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو حروف انبساط کہا جاتا ہے۔
جزرسی کرنا محاورہ ہے اس کا مفہوم کنجوسی کرنا ہے۔
یہ مصرع عبدالمجید سالک شاعر کا ہے: "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے"۔
درج ذیل میں لفظ استفاده ہجے کے لحاظ سے درست ہے۔
مربہ صحت کے لیے بہت مفید ہے۔