خاکوں پر مبنی کتاب "الکھ نگری" ممتاز مفتی نے لکھی۔
قاب قوسین کا اردو میں مفہوم نہایت قریب ہے۔
پوک ونس نوز کے معنی خوامخواہ مداخلت کرنا ہیں۔
میر حسن شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں۔
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے ضرب کلیم مجموعہ کلام سے ہے۔
مادر ملت قواعد کی رو سے خطاب ہے۔
غالب کے مزاج میں اس قدر ظرافت کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے۔
دل بلیوں اچھلنا محاوره ہے اس کی معنی بہت خوش ہونا ہے۔
بھینس کے آگے بین بجانا محاوره ہے۔
نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی
چھوئی موئی ہونا محاورہ ہے، اس کا مفہوم بہت نازک اندام ہونا ہے۔