تہذیب الاخلاق اردو زبان کا مشہور، مقبول، معاشرتی اور اصلاحی ماہنامہ ہے جسے سر سید احمدخان نے انگلستان سے واپسی پر 24دسمبر، 1870ء کو علی گڑھ سے جاری کیا۔
تشبیہ کے لفظی معنی ہیں کسی ایک چیز کو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا، لیکن اصطلاح میں علمِ بیان کی رو سے جب کسی ایک چیز کو کسی مشترک خصوصیت کی بنا پر کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے، تو اسے تشبیہ کہتے ہی