سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟

سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟

Explanation

سن 1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔