لقب۔ اس نام کو کہتے ہیں جو اصلی نام کے علاوہ ہو
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں لف و نشر صنعت استعمال ہوئی ہے۔
عود ہندی" غالب کا پہلا مجموعہ ہے جو ۱۹۶۸ آپ کی وفات سے چار ماہ قبل شائع ہوا۔ اس مجموعہ میں تقریبا ۱۷۳ خطوط شامل کیے گئے ہیں
کشیدہ خاطر ہونا کا مطلب ناراض ہونا ہے۔
حافظ محمود شیرانی کا اردو کے نامور محققوں میں شمار ہے۔
تحقیق سے ان کی طبیعت کو فطری مناسبت تھی۔
ان کا وطن پنجاب ہے۔ وہیں ان کا قیام رہا۔
صرف تین مصرعوں میں سب کچھ کہہ دینے کے جذبے نے ''ہائی کائی '' یا ''ہائیکو'' کو جنم دیا۔
وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے ترجیح بند کہتے ہیں۔
محصورین کا گھرے ہوئے مطلب ہے۔
ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ مرکب توصیفی ہے۔
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلیمان ہے۔