اقبال کے بارے میں ارشد گورگانی شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا۔
آزاد نظم کا بانی ن م راشد کہا جاتا ہے۔
سکتہ کی علامت ، ہے۔
Ilm Al-Iqtisad was a book written by Muhammad Iqbal, the great poet-philosopher of the Indian subcontinent.
It was published in 1903.
درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ادھار۔
قلمی دشمنی، خاکہ نگاری، خاکہ زنی اشفاق احمد ورک کی کتابیں ہیں۔
مرزا غالب کے اردو دیوان کی ایک جلد ہے۔
کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا سنسکرت زبان میں لکھا۔
یاد نہ آنا ، بے تعلق رہنا ، بالکل بھال دیا جانا.
ان میں سے تقسیم ہند کے موضوع پر خاک اور خون ناول ہے۔