Explanation
اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ مسدس ہیئت میں لکھی گیئں۔
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے
جو 1924ء میں شائع ہوئی
۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی
اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔